چین، این پی سی کے اجلاس میں لی چھیانگ کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ مارچ 11, 2023March 11, 2023 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی میڈ یا نے ہفتہ کے روز بتا یا ہے کہ چین کے این پی سی کے اجلاس میں رائے شماری کے بعد، لی چھیانگ کو عوامی جمہوریہ چین کی ریاستی کونسل کا وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ Share this: Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading...