لاہو ر(نمائندہ خصوصی)پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام ’بزنس ایڈمنسٹریشن ‘ پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب کل بروز جمعہ صبح 9بجے ادارے کے سبزہ زار میں ہوگی جس میں وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد اختر شرکت کریں گے۔