یاسر شاہ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جیسی ٹیم ہے ویسا پرفارم نہیں کر رہی، یاسر شاہ

لاہور ( سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم جیسی ہے وہ ویسے پرفارم نہیں کر رہی۔ایک انٹرویو میں یاسر شاہ نے کہا کہ شاہین اور دوسرے فاسٹ بالر نے اچھی بالنگ کی، لاہور کے سارے کھلاڑی اچھا کھیل رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم جیسی ہے، وہ ویسے پرفارم نہیں کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں