پاکستانی سفیر برائے ناروے سعدیہ افضال قاضی کی اوسلو میں‌پاکستانی صحافیوں سے ملاقات

اوسلو(زنیر چودھری)ناروے کے دارلخلافہ اوسلو میں پاکستانی سفیر برائے ناروے اینڈ آئس لینڈ سعدیہ افضال قاضی کی جانب سے پاکستانی میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان ایمبیسی ناروے میں منعقدہ ڈنر مزید پڑھیں

کالے بالوں والے بوڑھے

پاکستان کی تاریخ کا”انوکھا خط”۔۔۔۔۔!!!

نیوز روم /امجد عثمانی مکتوب نگاری “قصہ ماضی” ہوئی۔۔۔۔۔۔قلم نے قرطاس سے منہ موڑ لیا۔۔۔۔۔۔۔حروف حسن ترتیب بھول گئے اور بے ربط الفاظ سے مرتب تحریروں نے تاثیر کھو دی۔۔۔۔۔۔۔۔اب شاذ ہی خلوص دل سے خط لکھے اور پڑھے جاتے مزید پڑھیں

شاہد میتلا سینیئر صحافی

الیکشن کی تاریخ طے ہوگئی تھی: جنرل باجوہ سے ملاقات(دوسرا حصہ) شاہد میتلا سینیئر صحافی

میں نے جنرل باجوہ سے سوال پوچھا: کیا شہباز شریف نے وزرات عظمیٰ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا تھا؟ جنرل قمر باجوہ نےجواب دیا کہ جب 10 اپریل کوعمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی تواس کے مزید پڑھیں

صحافی شاہد میتل

جنرل باجوہ نے کہا کہ آرمی چیف کو ہرچیز کی خبر نہیں ہوتی ،صحافی شاہد میتل

تحریر: صحافی شاہد میتلا میں دو فروری کو جنرل قمر جاوید باجوہ کے فرسٹ کزن اور اپنے قریبی دوست چوہدری نعیم گھمن کی تیمارداری کے لیے ان کے گھر گیاکچھ ہی دیر کے بعد سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب

الیکشن کمیشن کی اجازت کے بعد آئی جی پنجاب کی ہدایت پر سنٹرل پولیس آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد

الیکشن کمیشن کی اجازت کے بعد آئی جی پنجاب کی ہدایت پر سنٹرل پولیس آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد اے آئی جی ایڈمن نے میرٹ کے مطابق 64 سینئر اور 49 جونیئر کلرکس کی اگلے عہدوں میں مزید پڑھیں

بچوں پر جنسی تشدد

سال 2022 میں 4253 بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا،رپورٹ

بچوں پر جنسی تشدد کے خلاف کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ساحل کی سال 2022 کے دوران بچوں پر جنسی تشدد کے واقعات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق4253بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔رپورٹ کے مطابق سال2022 مزید پڑھیں

محکمہ اینٹی کرپشن

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور ایم این اے نصر اللہ گھمن طلبی

لاہور(کرائم رپورٹر)محکمہ اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب اور نصرا للہ گھمن کے خلاف کرپشن کیس میں فیصل آباد ریجن نے طلبی کا آخری نوٹس جاری کیا تھا۔اینٹی کرپشن فیصل آباد ریجن نے دونوں کو گزشتہ روز مزید پڑھیں