شاہد آفریدی

عمر اکمل کو کوئی فرنچائز خریدنے میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی’شاہد آفریدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کو بہت سی فرنچائزرز ڈرافٹنگ میں خریدنے پر دلچسپی نہیں رکھتے تھے۔نجی ٹی مزید پڑھیں

صدر ولادی میر زیلنسکی

یورپ ہماری فتح تک ہمارے ساتھ رہے گا، یوکرینی صدر زیلنسکی

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یورپ ہماری فتح تک ہمارے ساتھ رہے گا، چند یورپی رہنماؤں نے کیف کو جدید لڑاکا طیاروں کی فراہمی کے لیے رضامندی کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی مزید پڑھیں

جاپانی سْپر ہیرو

چین میں جاپانی سْپر ہیرو کا 34 فٹ بڑا مجسمہ، ریکارڈ قائم

شنگھائی(انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں جاپانی سْپر ہیرو الٹرامین کا 34.12 فِٹ بلند مجسمہ بنا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے اس بات کی تصدیق کر دی گئی کہ شنگھائی کے ہائی چینگ اوشیئن مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹا گرام اکائونٹس دو سال بعد بحال

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک)میٹا نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 2 سال بعد فیس بک اور انسٹا گرام اکائونٹس بحال کردیے۔میٹا ترجمان اینڈی اسٹون نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اکائونٹس بحال کرنے کی تصدیق کردی ہے۔سابق امریکی صدر کے سوشل مزید پڑھیں

امریکی عدالت

زہروالا کیک کیوں کھلایا؟امریکی عدالت نے روسی خاتون کو سزاسنا دی

نیویارک (انٹرنیشنل‌ڈیسک)امریکی عدالت نے روسی نژاد خاتون کو اپنی امریکی ہم شکل کو زہر والا چیز کیک کھلا کر اس کی شناخت چرانے کی کوشش میں سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 47 سالہ نیسرووا وکٹوریہ کو مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام

زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے 17 ہزار سے زائد جبکہ شام میں 3 ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق ہوچکے مزید پڑھیں

حماد اظہر

(ن)لیگ ایک ہی پالیسی ہے ووٹ سے نجات پائو’ حماد اظہر

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر نے کہا ہے کہ این اے 126 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے لئے میرے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ،میرے مدمقابل مسلم لیگ (ن)کے روایتی امیدوار مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

مجھے نکال کر کوئی اکانومسٹ ٹائپ کا بندہ ہی لے آتے’ مفتاح اسماعیل

لاہور( نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مجھے نکال کر کوئی اکانومسٹ ٹائپ کا بندہ ہی لے آتے، مسلم لیگ (ن)میں احسن اقبال جیسے قابل لوگ بھی ہیں انہیں لے آتے،ڈار صاحب کی سوچ ہی الٹی مزید پڑھیں

بجلی کی پیداوار

کچرے سے بجلی کی پیداوار کیلئے اہم اقدام

مکوآنہ (کامرس ڈیسک )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نیکوڑے کرکٹ سے بجلی کی پیداوار شروع کرانے سے متعلق اہم اقدام اٹھایا ہے۔ذرائع کے مطابق نیپرا نے این ٹی ڈی سی کو کچرے سے بجلی پیدا کرنیکا کوٹا مقرر کرنے مزید پڑھیں