فواد چوہدری

حسب توقع الیکشن کمیشن اور گورنر کے اجلاس میں صرف وقت ضائع کیا گیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ حسب توقع الیکشن کمیشن اور گورنر کے اجلاس میں صرف وقت ضائع کیا گیا۔ منگل کو اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ پاکستان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بنیادی معاملہ طے پا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بنیادی معاملہ طے پا گیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ٹیکسوں کی شرح تابڑ توڑ بڑھانے سے گریز کیا جائے گا، سیلز ٹیکس کی 18 تا 21 فیصد شرح کا مزید پڑھیں

و زیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی سیاحتی منصوبے برینڈ پاکستان کے افتتاح کی ہدایت

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے سیاحت کے فروغ کیلئے گزشتہ دورِ حکومت میں شروع کیے گئے منصوبے ‘برینڈ پاکستان’ کے افتتاح مزید پڑھیں

شیری رحمن

عمران کے الزامات ،نئی نسل کیلئے سب کو سیاسی ضابطہ اخلاق بنانے اور عمل کرنے کی ضرورت ہے، شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ عمران خان روز ٹی وی پر آکر الزامات کی بوچھاڑ کر دیتے ہیں ، نئی نسل کیلئے سب کو سیاسی ضابطہ اخلاق بنانے اور اس پر مزید پڑھیں

سینیٹ میں احتجاج

چیف جسٹس کے ریمارکس پر اٹارنی جنرل کی وضاحت، سینیٹ میں احتجاج، چیئر مین نے اجلاس ملتوی کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں قونیب قانون میں ترامیم کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی جانب سے دیے گئے ریمارکس پر وضاحت کیلئے اٹارنی جنرل شہزاد عطا الہٰی کی جانب سے وفاقی وزیر مزید پڑھیں

مونگ پھلی

پنجاب میں 2لاکھ 25ہزار ایکڑ رقبہ پر مونگ پھلی کی کاشت مکمل کرنے کا فیصلہ

مکوآنہ ( کامرس ڈیسک )محکمہ زراعت کی جانب سے پنجاب میں 2لاکھ 25ہزار ایکڑ رقبہ پر مونگ پھلی کی کاشت مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے97ہزار ٹن سے زائد پیداوار حاصل ہونے کا امکان ہے۔نظامت زرعی اطلاعات مزید پڑھیں

عبدالرزاق

محمد حفیظ کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے ، اس لیے پروفیسر کہتے ہیں ‘عبدالرزاق

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل رائونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے۔سابق کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ پچ مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

زلزلہ تباہی،ہر ایک کو مناسب رد عمل کا مظاہرہ کرنا چا ہیے،سعودی وزیرخارجہ

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک )سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہاہے کہ شام اور ترکیہ میں زلزلے کی تباہی کے بعد ہر ایک کی طرف سے مناسب ردعمل کی ضرورت ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے برسلز میں بیان دیتے ہوئے مزید پڑھیں