ڈیجیٹلائزیشن

چین، ڈیجیٹلائزیشن ” کم کاربن اور سبز ترقی میں مدد کرتی ہے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے شہر چھنگڈو میں “ڈیجیٹل لیڈنگ گرین ڈویلپمنٹ” کے موضوع پر دوسرا چائنا ڈیجیٹل کاربن نیوٹرلٹی سمٹ فورم منعقد ہوا۔ آج کی دنیا میں ڈیجیٹلائزیشن اور گرینگ ، معاشرے میں تبدیلی کو فروغ دینے کے لئے دو مزید پڑھیں

چھن گانگ

دنیا کا کوئی بھی ملک انسانی حقوق کا” جج” بننے کا اہل نہیں ، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے انسانی حقوق کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک انسانی حقوق کا “جج “بننے کا اہل نہیں اور انسانی حقوق دوسرے مزید پڑھیں

سی پی سی

چین، سی پی سی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کے دوسرےکل رکنی اجلاس کے اعلامیے کا اجرا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا دوسرا کل رکنی اجلاس 26 تا 28فروری تک بیجنگ میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے کی اور مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

مریم نواز کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر وکیل کو دلائل دینے کی ہدایت

لاہور ( نمائندہ خصوصی) لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر کرنے والے وکیل کو دلائل دینے کیلئے بدھ تک کی مہلت دے دی۔لاہور ہائی مزید پڑھیں

فرخ حبیب

ہوش کے ناخن نہیں لینگے تو ملک مزید تباہی کے دہانے پر پہنچ جائیگا،فرح حبیب

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافرخ حبیب نے کہا ہے کہ یکم مارچ کو میں خود فیصل آباد سے گرفتاری دوں گا ، ہمیں کسی قسم کا خوف نہیں نہیں ، ہم نے خوف کے بت توڑ دئیے ہیں۔ مزید پڑھیں

گندم

وفاق بھی گندم کی قیمت 3900 روپے من مقرر کرنے پر رضامند

لاہور(کامرس ڈیسک) وفاق بھی گندم کی قیمت 3900 روپے من مقرر کرنے پر رضامند ہو گیا۔وفاقی حکومت نے سندھ اور پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی کم ازکم قیمت خرید میں گزشتہ سال کے مقابلے غیر معمولی اضافہ کیے مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 2 ہزار ملین سے زائد واجبات کی وصولی میں ناکامی

کراچی(نمائندہ خصوصی)پی آئی اے انتظامی غفلت کے باعث مختلف اداروں سے 2 ہزارملین سے زائد واجبات کی رقم وصولی کرنے میں ناکام ہوگیا۔اربوں کے خسارے سے دوچار پی آئی اے کی انتظامی غفلت کے باعث مختلف اداروں سے 2 ہزارملین مزید پڑھیں

پیڑول کی قیمت

پیڑول کی قیمت میں 13 روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی سمری حکومت کو بھجوا دی۔ پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 60 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں سے متعلق دو تجاویز مزید پڑھیں

جی ایس ٹی

حکومت نے درجنوں اشیا پر 25 فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز تیار کرلی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)حکومت اضافی محصولات اکٹھا کرنے کے لیے درجنوں صارفین کی اشیا پر 25فیصد جنرل سیلز ٹیکس کی شرح لگانے کے لیے تیار ہے، ان میں سے بہت سی پرتعیش سامان کے زمرے میں نہیں آتیں۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

بولا احمد ٹینیبو

نائیجیریا صدارت انتخابات،بولا احمد ٹینیبو کو برتری حاصل

ابوجہ(نمائندہ خصوصی)نائیجیریا میں گزشتہ دنوں ہوئے صدارتی انتخابات کے جزوی نتائج کے تحت ، برسراقتدار متحدہ ترقی پسند پارٹی کے امیدوار اور لاگوس کے سابقہ گورنر بولا احمد ٹینوبو کو برتری حاصل ہو گئی۔الیکشن کمیشن کے ترجمان عقیم لاسیسی کے مزید پڑھیں