آفتاب سلطان

چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔وزارت قانون نے استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق آفتاب سلطان کا استعفیٰ 15 فروری سے منظور کیا مزید پڑھیں

سعد رفیق

کھیتران کی گرفتاری، مغویوں کی بازیابی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتی: سعد رفیق

لاہور (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ن)خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کھیتران کی گرفتاری اور مغویوں کی بازیابی انصاف کے تقاضے پورے نہیں کرتی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سعد رفیق نے مزید پڑھیں

شیخ رشید

ججز کو تنقید کا نشانہ بنانا سنگین خطرے کی علامت ہے،شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز کا جلسوں میں بیڈ جرنلز اور گڈ جرنلز کے بعد بیڈ ججز اور گڈ ججز کا نام لینا خطرے کی گھنٹی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری، 7مارچ کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔جمعہ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گجرات کے تھانہ انڈسٹریل میں رانا ثنا اللہ کے خلاف درج ایک مقدمے میں وفاقی وزیر داخلہ کے مزید پڑھیں

ساجد حسین طوری

وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا امداد اللہ بوسال اور ان کے ماتحت عملے کے خلاف تحریک استحقاق لانے کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط ارسال کردیا مزید پڑھیں

عابد شیر علی

چیف جسٹس آف پاکستان نیا بینچ تشکیل دیں اورسینئر ترین ججز کو بھی اس میں شامل کیاجائے ،عابد شیر علی

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)فیصل آباد میں مسلم لیگ(ن) کیرہنما عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تباہی اور مہنگائی کے ذمہ دار ہم ہیں ؟ کیا آئی ایم ایف کے معاہدوں کے ذمہ دار ہم ہیں؟۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف مزید پڑھیں

انجینئر امیر مقام

جیل بھرو تحریک ،جیل سے بھاگو تحریک بن گئی ہے، عمران نیازی صرف جیب بھر سکتا ہے، جیل نہیں ، امیر مقام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک ،جیل سے بھاگو تحریک بن گئی ہے،عمران نیازی صرف جیب بھر سکتا ہے، جیل نہیں ۔اپنے بیان میں وزیر اعظم کے مشیر نے کہاکہ مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر اوران کی اہلیہ سے کمبوڈیا کے بادشاہ سیہمونی اور ملکہ مدر مونریٹ کی ملاقات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان سے بیجنگ میں کمبوڈیا کے بادشاہ سیہامونی اور ملکہ مدر مونریٹ نے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ 65 سال قبل مزید پڑھیں

چین

چین میں زیادہ تر ملٹی نیشنل کمپنیاں اپنی طویل مدتی ترقی کے لئے تیار ہیں ، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز) چین کی وزارت تجارت کی ترجمان شو جوئی تینگ نے کہا کہ بین الاقوامی سرمایہ کاری کی سرگرمیوں میں مجموعی طور پر مندی کے پس منظر میں ، چین نے غیر ملکی سرمائے کا حصول مستحکم طور مزید پڑھیں