ڈاکٹر مصدق ملک

ڈاکٹرمصدق ملک کا سابق وزیر پٹرولیم میاں عثمان امین الدین کی وفات پراظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹرمصدق ملک نے سابق وزیر پٹرولیم میاں عثمان امین الدین کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری تعزیتی بیان کے مطابق وزیرمملکت نے اللہ تعالی سے دعا کی کہ وہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں