سنجے دت

سنجے دت 63 برس کی عمر میں بھی فٹ، ورزش کی ویڈیو شیئر کردی

ممبئی (شوبز ڈیسک)سینئر اداکار سنجے دت 63 برس کی عمر میں بھی ایک دم فٹ ہیں، انہوں نے ورزش کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی۔سنجو بابا جم میں بہت سخت وزرش کر رہے ہیں، انہوں نے کیپشن دیا کہ ‘ہر روز توانا’۔اس ہفتے کے آغاز میں بھی انہوں نے ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں کہا تھا کہ کبھی بھی اپنے ذہن کی طاقت کو کم نہ سمجھیں۔سنجے دت بھارت اور پاکستان میں ہر دلعزیز فنکار ہیں، کروڑوں پرستار ان کی اداکاری اور کیریئر میں پیش آنے والی مشکلات کے معترف ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں