رابرٹ ڈی نیرو

رابرٹ ڈی نیرو کی مزاح سے بھرپور فلم ‘اباؤٹ مائی فادر’ کا ٹریلر ریلیز

نیویارک (شوبز ڈیسک)لیجنڈ ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ڈی نیرو کی نئی فلم ‘اباؤٹ مائی فادر’ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔یہ فلم معروف کامیڈین سیباسٹین مانسکالکو کی زندگی پر مبنی ہے۔فلم رواں برس 26 مئی کو ریلیز ہوگی، رابرٹ ڈی نیرو کے علاوہ اس میں سیباسٹین مانسکالکو، کم کٹرال اور لیزلی بب بھی شامل ہیں۔ٹریلر دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ فلم نہایت ہی مزاحیہ ہے اور شائقین کے چہروں پر قہقہے بکھیر دے گی۔’اباؤٹ مائی فادر’ میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح سیباسٹین ایک غریب گھرانے سے ہوتے ہوتے دنیا کے کامیاب ترین کامیڈین بنے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں