جینز اسٹولنبرگ

روس کے خلاف جنگ میں یوکرائن کی حمایت کرتے رہیں گے،نیٹو سربراہ

میونخ (نمائندہ خصوصی) نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولنبرگ اور یورپی کمیشن کے صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے کہاہے کہ یوکرائن کی ہر طرح سے حمایت کی جانی چاہیے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولنبرگ اور یورپی کمیشن کے صدر ارسولا وان ڈیر لیین نے کانفرنس میں اپنی تقریر کے دوران اس بات پر زور دیا کہ کیف کی ہر طرح سے حمایت کی جانی چاہیے اور پوتین کو جنگ جیتنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں