لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سے654روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے436روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 270روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔