برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید30روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 30روپے اضافے سے639روپے فی کلو ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے اضافے سے426روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے270روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔شہر میں دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طور پر 60روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں