لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 19روپے اضافے سے594روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 13روپے اضافے سے396روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت280روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔